نیو یا ر ک 26 ستمبر ( ایجنسیز) و ز یر خا ر جہ سشما سو را ج نے کہا کہ ہند و ستا ن اور چین کا د و ہفتو ں سے چلا آ ر ہا سر حد ی مسلہ حل ہو گیا ہے اور چین کی فو ج منگل تک د ستبر دا ری ا ختیا ر کر لے گی۔ ا نہو ں نے کہا کہ میں بہت خو ش ہو ں جبکہ دو نو ں
ملکو ں نے بیٹھ کر مسلہ حل کر لیا ہے۔ خر ا ب دو ر 30 ستمبر تک ختم ہو جا ئے گا اور تما م چینی فو ج مکمل دستبر دا ری ا ختیا ر کر لے گی ۔ میں نے چین کے و زیر خا ر جہ سے با ت کی ہے اور مجھے امید ہے یہ ہما ری بڑی کا میا بی ہے ۔ و ا ضح ر ہے کہ چین کی فو ج نے چمو ر ‘ لد ا خ میں در ا ند ا زی کی و جہ سے تنا و بنا ہو ا تھا۔